| Qari: |
[Joseph] said, "It was she who sought to seduce me." And a witness from her family testified. "If his shirt is torn from the front, then she has told the truth, and he is of the liars.
یوسف نے کہا اسی نے مجھ کو اپنی طرف مائل کرنا چاہا تھا۔ اس کے قبیلے میں سے ایک فیصلہ کرنے والے نے فیصلہ کیا کہ اگر اس کا کرتا آگے سے پھٹا تو یہ سچی اور یوسف جھوٹا
[قَالَ: اس نے کہا] [هِىَ: اس] [رَاوَدَتْنِيْ: مجھے پھسلایا] [عَنْ: سے] [نَّفْسِيْ: میرا نفس] [وَشَهِدَ: اور گواہی دی] [شَاهِدٌ: ایک گواہ] [مِّنْ: سے] [اَهْلِهَا: اس کے لوگ] [اِنْ: اگر] [كَانَ: ہے] [قَمِيْصُهٗ: اس کی قمیص] [قُدَّ: پھٹی ہوئی] [مِنْ قُبُلٍ: آگے سے] [فَصَدَقَتْ: تو وہ سچی] [وَهُوَ: اور وہ] [مِنَ: سے] [الْكٰذِبِيْنَ: جھوٹے]