وَ لَمَّا بَلَغَ اَشُدَّہٗۤ اٰتَیۡنٰہُ حُکۡمًا وَّ عِلۡمًا ؕ وَ کَذٰلِکَ نَجۡزِی الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۲۲﴾

(22 - یوسف)

Qari:


And when Joseph reached maturity, We gave him judgment and knowledge. And thus We reward the doers of good.

اور جب وہ اپنی جوانی کو پہنچے تو ہم نے ان کو دانائی اور علم بخشا۔ اور نیکوکاروں کو ہم اسی طرح بدلہ دیا کرتے ہیں

[وَلَمَّا: اور جب] [بَلَغَ: پہنچ گیا] [اَشُدَّهٗٓ: اپنی قوت] [اٰتَيْنٰهُ: ہم نے اسے عطا کیا] [حُكْمًا: حکم] [وَّعِلْمًا: اور علم] [وَكَذٰلِكَ: اور اسی طرح] [نَجْزِي: ہم جزا دیتے ہیں] [الْمُحْسِنِيْنَ: نیکی کرنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer