| Qari: |
And they sold him for a reduced price - a few dirhams - and they were, concerning him, of those content with little.
اور اس کو تھوڑی سی قیمت (یعنی) معدودے چند درہموں پر بیچ ڈالا۔ اور انہیں ان (کے بارے) میں کچھ لالچ نہ تھا
[وَشَرَوْهُ: اور انہوں نے اسے بیچ دیا] [بِثَمَنٍ: دام] [بَخْسٍ: کھوٹے] [دَرَاهِمَ: درہم] [مَعْدُوْدَةٍ: گنتی کے] [وَكَانُوْا: اور وہ تھے] [فِيْهِ: اس میں] [مِنَ: سے] [الزَّاهِدِيْنَ: بے رغبت، بے زار]