| Qari: |
They said, "If a wolf should eat him while we are a [strong] clan, indeed, we would then be losers."
وہ کہنے لگے کہ اگر ہماری موجودگی میں کہ ہم ایک طاقتور جماعت ہیں، اسے بھیڑیا کھا گیا تو ہم بڑے نقصان میں پڑگئے
[قَالُوْا: وہ بولے] [لَىِٕنْ: اگر] [اَكَلَهُ: اسے کھا جائے] [الذِّئْبُ: بھیڑیا] [وَنَحْنُ: اور ہم] [عُصْبَةٌ: ایک جماعت] [اِنَّآ: بیشک ہم] [اِذًا: اس صورت میں] [لَّخٰسِرُوْنَ: زیاں کار]