| Qari: |
And you do not ask of them for it any payment. It is not except a reminder to the worlds.
اور تم ان سے اس (خیر خواہی) کا کچھ صلا بھی تو نہیں مانگتے۔ یہ قرآن اور کچھ نہیں تمام عالم کے لیے نصیحت ہے
[وَمَا تَسْــــَٔـلُهُمْ: اور تم نہیں مانگتے ان سے] [عَلَيْهِ: اس پر] [مِنْ اَجْرٍ: کوئی اجر] [اِنْ هُوَ: یہ نہیں] [اِلَّا: مگر] [ذِكْرٌ: نصیحت] [لِّلْعٰلَمِيْنَ: سارے جہانوں کے لیے]