لَہُمُ الۡبُشۡرٰی فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا وَ فِی الۡاٰخِرَۃِ ؕ لَا تَبۡدِیۡلَ لِکَلِمٰتِ اللّٰہِ ؕ ذٰلِکَ ہُوَ الۡفَوۡزُ الۡعَظِیۡمُ ﴿ؕ۶۴﴾

(64 - یونس)

Qari:


For them are good tidings in the worldly life and in the Hereafter. No change is there in the words of Allah. That is what is the great attainment.

ان کے لیے دنیا کی زندگی میں بھی بشارت ہے اور آخرت میں بھی۔ خدا کی باتیں بدلتی نہیں۔ یہی تو بڑی کامیابی ہے

[لَھُمُ: ان کے لیے] [الْبُشْرٰي: بشارت] [فِي: میں] [الْحَيٰوةِ الدُّنْيَا: دنیا کی زندگی] [وَ: اور] [فِي: میں] [الْاٰخِرَةِ: آخرت] [لَا تَبْدِيْلَ: تبدیلی نہیں] [لِكَلِمٰتِ: باتوں میں] [اللّٰهِ: اللہ] [ذٰلِكَ: یہ] [ھُوَ: وہ] [الْفَوْزُ: کامیابی] [الْعَظِيْمُ: بڑی]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer