| Qari: |
Say, "In the bounty of Allah and in His mercy - in that let them rejoice; it is better than what they accumulate."
کہہ دو کہ (یہ کتاب) خدا کے فضل اور اس کی مہربانی سے (نازل ہوئی ہے) تو چاہیئے کہ لوگ اس سے خوش ہوں۔ یہ اس سے کہیں بہتر ہے جو وہ جمع کرتے ہیں
[قُلْ: آپ کہدیں] [بِفَضْلِ: فضل سے] [اللّٰهِ: اللہ] [وَبِرَحْمَتِهٖ: اور اس کی رحمت سے] [فَبِذٰلِكَ: سو اس پر] [فَلْيَفْرَحُوْا: وہ خوشی منائیں] [ھُوَ: وہ۔ یہ] [خَيْرٌ: بہتر] [مِّمَّا: اس سے جو] [يَجْمَعُوْنَ: وہ جمع کرتے ہیں]