وَ لِکُلِّ اُمَّۃٍ رَّسُوۡلٌ ۚ فَاِذَا جَآءَ رَسُوۡلُہُمۡ قُضِیَ بَیۡنَہُمۡ بِالۡقِسۡطِ وَ ہُمۡ لَا یُظۡلَمُوۡنَ ﴿۴۷﴾

(47 - یونس)

Qari:


And for every nation is a messenger. So when their messenger comes, it will be judged between them in justice, and they will not be wronged

اور ہر ایک اُمت کی طرف سے پیغمبر بھیجا گیا۔ جب ان کا پیغمبر آتا ہے تو اُن میں انصاف کے ساتھ فیصلہ کر دیا جاتا ہے اور ان پر کچھ ظلم نہیں کیا جاتا

[وَلِكُلِّ: اور ہر ایک کے لیے] [اُمَّةٍ: امت] [رَّسُوْلٌ: رسول] [فَاِذَا: پس جب] [جَاۗءَ: آگیا] [رَسُوْلُھُمْ: ان کا رسول] [قُضِيَ: فیصلہ کردیا گیا] [بَيْنَھُمْ: ان کے درمیان] [بِالْقِسْطِ: انصاف کے ساتھ] [وَھُمْ: اور وہ] [لَا يُظْلَمُوْنَ: ظلم نہیں کیے جاتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer