| Qari: |
There, [on that Day], every soul will be put to trial for what it did previously, and they will be returned to Allah, their master, the Truth, and lost from them is whatever they used to invent.
وہاں ہر شخص (اپنے اعمال کی) جو اس نے آگے بھیجے ہوں گے آزمائش کرلے گا اور وہ اپنے سچے مالک کی طرف لوٹائے جائیں گے اور جو کچھ وہ بہتان باندھا کرتے تھے سب ان سے جاتا رہے گا
[هُنَالِكَ: وہاں] [تَبْلُوْا: جانچ لے گا] [كُلُّ نَفْسٍ: ہر کوئی] [مَّآ: جو] [اَسْلَفَتْ: اس نے بھیجا] [وَرُدُّوْٓا: اور وہ لوٹائے جائینگے] [اِلَى: طرف] [اللّٰهِ: اللہ] [مَوْلٰىھُمُ: ان کا (اپنا) مولی] [الْحَقِّ: سچا] [وَضَلَّ: اور گم ہو جائے گا] [عَنْھُمْ: ان سے] [مَّا: جو] [كَانُوْا يَفْتَرُوْنَ: وہ جھوٹ باندھتے تھے]