وَ اللّٰہُ یَدۡعُوۡۤا اِلٰی دَارِ السَّلٰمِ ؕ وَ یَہۡدِیۡ مَنۡ یَّشَآءُ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ ﴿۲۵﴾

(25 - یونس)

Qari:


And Allah invites to the Home of Peace and guides whom He wills to a straight path

اور خدا سلامتی کے گھر کی طرف بلاتا ہے۔ اور جس کو چاہتا ہے سیدھا راستہ دکھاتا ہے

[وَاللّٰهُ: اور اللہ] [يَدْعُوْٓا: بلاتا ہے] [اِلٰى: طرف] [دَارِ السَّلٰمِ: سلامتی کا گھر] [وَيَهْدِيْ: اور ہدایت دیتا ہے] [مَنْ يَّشَاۗءُ: جسے وہ چاہے] [اِلٰى: طرف] [صِرَاطٍ: راستہ] [مُّسْتَــقِيْمٍ: سیدھا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer