Qari: |
Have the people been amazed that We revealed [revelation] to a man from among them, [saying], "Warn mankind and give good tidings to those who believe that they will have a [firm] precedence of honor with their Lord"? [But] the disbelievers say, "Indeed, this is an obvious magician."
کیا لوگوں کو تعجب ہوا کہ ہم نے ان ہی میں سے ایک مرد کو حکم بھیجا کہ لوگوں کو ڈر سنا دو۔ اور ایمان لانے والوں کو خوشخبری دے دو کہ ان کے پروردگار کے ہاں ان کا سچا درجہ ہے۔ (ایسے شخص کی نسبت) کافر کہتے ہیں کہ یہ صریح جادوگر ہے
[اَكَانَ: کیا ہوا] [لِلنَّاسِ: لوگوں کو] [عَجَبًا: تعجب] [اَنْ: کہ] [اَوْحَيْنَآ: ہم نے وحی بھیجی] [اِلٰى: طرف۔ پر] [رَجُلٍ: ایک آدمی] [مِّنْھُمْ: ان سے] [اَنْ: کہ] [اَنْذِرِ: وہ ڈراتے] [النَّاسَ: لوگ] [وَبَشِّرِ: اور خوشخبری دے] [الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا: جو لوگ ایمان لائے (ایمان والے)] [اَنَّ: کہ] [لَھُمْ: ان کے لیے] [قَدَمَ: پایہ] [صِدْقٍ: سچا] [عِنْدَ: پاس] [رَبِّهِمْ: ان کا رب] [قَالَ: بولے] [الْكٰفِرُوْنَ: کافر (جمع)] [اِنَّ: بیشک] [ھٰذَا: یہ] [لَسٰحِرٌ مُّبِيْنٌ: کھلا جادوگر]