قُلۡ لَّوۡ شَآءَ اللّٰہُ مَا تَلَوۡتُہٗ عَلَیۡکُمۡ وَ لَاۤ اَدۡرٰىکُمۡ بِہٖ ۫ۖ فَقَدۡ لَبِثۡتُ فِیۡکُمۡ عُمُرًا مِّنۡ قَبۡلِہٖ ؕ اَفَلَا تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۱۶﴾

(16 - یونس)

Qari:


Say, "If Allah had willed, I would not have recited it to you, nor would He have made it known to you, for I had remained among you a lifetime before it. Then will you not reason?"

(یہ بھی) کہہ دو کہ اگر خدا چاہتا تو (نہ تو) میں ہی یہ (کتاب) تم کو پڑھ کر سناتا اور نہ وہی تمہیں اس سے واقف کرتا۔ میں اس سے پہلے تم میں ایک عمر رہا ہوں (اور کبھی ایک کلمہ بھی اس طرح کا نہیں کہا) بھلا تم سمجھتے نہیں

[قُلْ: آپ کہہ دیں] [لَّوْ شَاۗءَ اللّٰهُ: اگر چاہتا اللہ] [مَا تَلَوْتُهٗ: نہ پڑھتا میں اسے] [عَلَيْكُمْ: تم پر] [وَلَآ اَدْرٰىكُمْ: اور نہ خبر دیتا تمہیں] [بِهٖ: اس کی] [فَقَدْ لَبِثْتُ: تحقیق میں رہ چکا ہوں] [فِيْكُمْ: تم میں] [عُمُرًا: ایک عمر] [مِّنْ قَبْلِهٖ: اس سے پہلے] [اَفَلَا: سو کیا نہ] [تَعْقِلُوْنَ: عقل سے کام لیتے تم]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer