| Qari: |
Then We made you successors in the land after them so that We may observe how you will do.
پھر ہم نے ان کے بعد تم لوگوں کو ملک میں خلیفہ بنایا تاکہ دیکھیں تم کیسے کام کرتے ہو
[ثُمَّ: پھر] [جَعَلْنٰكُمْ: ہم نے بنایا تمہیں] [خَلٰۗىِٕفَ: جانشین] [فِي الْاَرْضِ: زمین میں] [مِنْۢ بَعْدِهِمْ: ان کے بعد] [لِنَنْظُرَ: تاکہ ہم دیکھیں] [كَيْفَ: کیسے] [تَعْمَلُوْنَ: تم کام کرتے ہو]