| Qari: |
So let not their speech grieve you. Indeed, We know what they conceal and what they declare.
تو ان کی باتیں تمہیں غمناک نہ کردیں۔ یہ جو کچھ چھپاتے اور جو کچھ ظاہر کرتے ہیں ہمیں سب معلوم ہے
[فَلَا يَحْزُنْكَ : پس آپ کو مغموم نہ کرے] [قَوْلُهُمْ ۘ : ان کی بات] [اِنَّا نَعْلَمُ: بیشک ہم جانتے ہیں] [ مَا يُسِرُّوْنَ : جو وہ چھپاتے ہیں] [وَمَا : اور جو] [يُعْلِنُوْنَ : وہ ظاہر کرتے ہیں]