| Qari: |
And he had already led astray from among you much of creation, so did you not use reason?
اور اس نے تم میں سے بہت سی خلقت کو گمراہ کردیا تھا۔ تو کیا تم سمجھتے نہیں تھے؟
[وَلَقَدْ اَضَلَّ : اور تحقیق گمراہ کردیا] [مِنْكُمْ : تم میں سے] [جِبِلًّا : مخلوق] [كَثِيْرًا ۭ : بہت سی] [اَفَلَمْ تَكُوْنُوْا تَـعْقِلُوْنَ : سو کیا تم عقل سے کام نہیں لیتے؟]