لِیَاۡکُلُوۡا مِنۡ ثَمَرِہٖ ۙ وَ مَا عَمِلَتۡہُ اَیۡدِیۡہِمۡ ؕ اَفَلَا یَشۡکُرُوۡنَ ﴿۳۵﴾

(35 - یٰسٓ)

Qari:


That they may eat of His fruit. And their hands have not produced it, so will they not be grateful?

تاکہ یہ ان کے پھل کھائیں اور ان کے ہاتھوں نے تو ان کو نہیں بنایا تو پھر یہ شکر کیوں نہیں کرتے؟

[لِيَاْكُلُوْا : تاکہ وہ کھائیں] [مِنْ ثَمَرِهٖ ۙ : اس کے پھلوں سے] [وَمَا : اور نہیں] [عَمِلَتْهُ : بنایا اسے] [اَيْدِيْهِمْ ۭ : ان کے ہاتھوں] [اَفَلَا يَشْكُرُوْنَ: تو کیا وہ شکر نہ کریں گے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer