قَالَ عِلۡمُہَا عِنۡدَ رَبِّیۡ فِیۡ کِتٰبٍ ۚ لَا یَضِلُّ رَبِّیۡ وَ لَا یَنۡسَی ﴿۫۵۲﴾

(52 - طٰہٰ)

Qari:


[Moses] said, "The knowledge thereof is with my Lord in a record. My Lord neither errs nor forgets."

کہا کہ ان کا علم میرے پروردگار کو ہے (جو) کتاب میں (لکھا ہوا ہے)۔ میرا پروردگار نہ چوکتا ہے نہ بھولتا ہے

[قَالَ: اس نے کہا] [عِلْمُهَا: اس کا علم] [عِنْدَ: پاس] [رَبِّيْ: میرا رب] [فِيْ كِتٰبٍ: کتاب میں] [لَا يَضِلُّ: وہ نہ غلطی کرتا ہے] [رَبِّيْ: میرا رب] [وَ: اور] [لَا يَنْسَى: نہ وہ بھولتا ہے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer