| Qari: |
He said, "Our Lord is He who gave each thing its form and then guided [it]."
کہا کہ ہمارا پروردگار وہ ہے جس نے ہر چیز کو اس کی شکل وصورت بخشی پھر راہ دکھائی
[قَالَ: اس نے کہا] [رَبُّنَا: ہمارا رب] [الَّذِيْٓ: جس نے] [اَعْطٰي: عطا کی] [كُلَّ شَيْءٍ: ہر چیز] [خَلْقَهٗ: اس کی شکل وصورت] [ثُمَّ: پھر] [هَدٰى: رہنمائی کی]