| Qari: |
And speak to him with gentle speech that perhaps he may be reminded or fear [Allah]."
اور اس سے نرمی سے بات کرنا شاید وہ غور کرے یا ڈر جائے
[فَقُوْلَا: تم کہو] [لَهٗ: اس کو] [قَوْلًا لَّيِّنًا: نرم بات] [لَّعَلَّهٗ: شاید وہ] [يَتَذَكَّرُ: نصیحت پکڑ لے] [اَوْ: یا] [يَخْشٰى: وہ ڈر جائے]