اِذۡہَبۡ اَنۡتَ وَ اَخُوۡکَ بِاٰیٰتِیۡ وَ لَا تَنِیَا فِیۡ ذِکۡرِیۡ ﴿ۚ۴۲﴾

(42 - طٰہٰ)

Qari:


Go, you and your brother, with My signs and do not slacken in My remembrance.

تو تم اور تمہارا بھائی دونوں ہماری نشانیاں لے کر جاؤ اور میری یاد میں سستی نہ کرنا

[اِذْهَبْ: تو جا] [اَنْتَ: تو] [وَاَخُوْكَ: اور تیرا بھائی] [بِاٰيٰتِيْ: میری نشانیوں کے ساتھ] [وَلَا تَنِيَا: اور سستی نہ کرنا] [فِيْ ذِكْرِيْ: میری یاد میں]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer