And appoint for me a minister from my family -
اور میرے گھر والوں میں سے (ایک کو) میرا وزیر (یعنی مددگار) مقرر فرما
[وَاجْعَلْ: اور بنادے] [لِّيْ: میرے لیے] [وَزِيْرًا: وزیر] [مِّنْ: سے] [اَهْلِيْ: میرا خاندان]