| Qari: |
[Allah] said, "Seize it and fear not; We will return it to its former condition.
خدا نے فرمایا کہ اسے پکڑ لو اور ڈرنا مت۔ ہم اس کو ابھی اس کی پہلی حالت پر لوٹا دیں گے
[قَالَ: فرمایا] [خُذْهَا: اسے پکڑلے] [وَلَا تَخَفْ: اور نہ ڈر] [سَنُعِيْدُهَا: ہم جلد اسے لوٹا دیں گے] [سِيْرَتَهَا: اس کی حالت] [الْاُوْلٰى: پہلی]