لَاَمۡلَـَٔنَّ جَہَنَّمَ مِنۡکَ وَ مِمَّنۡ تَبِعَکَ مِنۡہُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿۸۵﴾

(85 - صٓ)

Qari:


[That] I will surely fill Hell with you and those of them that follow you all together."

کہ میں تجھ سے اور جو ان میں سے تیری پیروی کریں گے سب سے جہنم کو بھر دوں گا

[لَاَمْلَــــَٔنَّ : میں ضرور بھر دوں گا] [جَهَنَّمَ : جہنم] [مِنْكَ : تجھ سے] [وَمِمَّنْ : اور ان سے جو] [تَبِعَكَ : تیرے پیچھے چلیں] [مِنْهُمْ : ان سے] [اَجْمَعِيْنَ : سب]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer