He said, "My Lord, then reprieve me until the Day they are resurrected."
کہنے لگا کہ میرے پروردگار مجھے اس روز تک کہ لوگ اٹھائے جائیں مہلت دے
[قَالَ : اس نے کہا] [رَبِّ : اے میرے رب] [فَاَنْظِرْنِيْٓ : پس تو مجھے مہلت دے] [اِلٰى : تک] [يَوْمِ يُبْعَثُوْنَ : جس دن اٹھائے جائیں گے]