| Qari: |
I had no knowledge of the exalted assembly [of angels] when they were disputing [the creation of Adam].
مجھ کو اوپر کی مجلس (والوں) کا جب وہ جھگڑتے تھے کچھ بھی علم نہ تھا
[مَا كَانَ : نہ تھا] [لِيَ : میرے پاس (مجھے)] [مِنْ عِلْمٍۢ : کچھ خبر] [بِالْمَلَاِ الْاَعْلٰٓي: عالم بالا کی] [ اِذْ : جب] [يَخْتَصِمُوْنَ : وہ باہم جھگڑتے تھے]