This - so let them taste it - is scalding water and [foul] purulence.
یہ کھولتا ہوا گرم پانی اور پیپ (ہے) اب اس کے مزے چکھیں
[ھٰذَا ۙ : یہ] [فَلْيَذُوْقُوْهُ : پس اس کو چکھو تم] [حَمِيْمٌ : کھولتا ہوا پانی] [وَّغَسَّاقٌ : اور پیپ]