This is what you, [the righteous], are promised for the Day of Account.
یہ وہ چیزیں ہیں جن کا حساب کے دن کے لئے تم سے وعدہ کیا جاتا تھا
[ھٰذَا : یہ] [مَا : جو ۔ جس] [تُوْعَدُوْنَ : وعدہ کیا جاتا ہے تم سے] [لِيَوْمِ الْحِسَابِ : روز حساب کے لیے]