| Qari: |
Reclining within them, they will call therein for abundant fruit and drink.
ان میں تکیٴے لگائے بیٹھے ہوں گے اور (کھانے پینے کے لئے) بہت سے میوے اور شراب منگواتے رہیں گے
[مُتَّكِــــِٕيْنَ : تکیہ لگائے ہوئے وہ] [فِيْهَا : ان میں] [يَدْعُوْنَ : منگوائیں گے] [فِيْهَا : ان میں] [بِفَاكِهَةٍ : میوے] [كَثِيْرَةٍ : بہت سے] [وَّشَرَابٍ : اور شراب (مشروبات)]