| Qari: |
And remember Ishmael, Elisha and Dhul-Kifl, and all are among the outstanding.
اور اسمٰعیل اور الیسع اور ذوالکفل کو یاد کرو۔ وہ سب نیک لوگوں میں سے تھے
[وَاذْكُرْ : اور یاد کریں] [اِسْمٰعِيْلَ : اسماعیل] [وَالْيَسَعَ : اور الیسع] [وَذَا الْكِفْلِ ۭ : اور ذو الکفل] [وَكُلٌّ : اور یہ تمام] [مِّنَ : سے] [الْاَخْيَارِ : سب سے اچھے لوگ]