And indeed, for him is nearness to Us and a good place of return.
اور بےشک ان کے لئے ہمارے ہاں قُرب اور عمدہ مقام ہے
[وَاِنَّ لَهٗ : اور بیشک اس کے لیے] [عِنْدَنَا : ہمارے پاس] [لَزُلْفٰى : البتہ قرب] [وَحُسْنَ : اور اچھا] [مَاٰبٍ : ٹھکانا]