وَ حِیۡلَ بَیۡنَہُمۡ وَ بَیۡنَ مَا یَشۡتَہُوۡنَ کَمَا فُعِلَ بِاَشۡیَاعِہِمۡ مِّنۡ قَبۡلُ ؕ اِنَّہُمۡ کَانُوۡا فِیۡ شَکٍّ مُّرِیۡبٍ ﴿٪۵۴﴾

(54 - سبا)

Qari:


And prevention will be placed between them and what they desire, as was done with their kind before. Indeed, they were in disquieting denial.

اور ان میں اور ان کی خواہش کی چیزوں میں پردہ حائل کردیا گیا جیسا کہ پہلے ان کے ہم جنسوں سے کیا گیا وہ بھی الجھن میں ڈالنے والے شک میں پڑے ہوئے تھے

[وَحِيْلَ : اور آڑ کردی گئی] [بَيْنَهُمْ : ان کے درمیان] [وَبَيْنَ : اور درمیان] [مَا يَشْتَهُوْنَ : جو وہ چاہتے تھے] [كَمَا : جیسے] [فُعِلَ : کیا گیا] [بِاَشْيَاعِهِمْ : ان کے ہم جنسوں کے ساتھ] [مِّنْ قَبْلُ ۭ : اس سے قبل] [اِنَّهُمْ : بیشک وہ] [كَانُوْا : وہ تھے] [فِيْ : میں] [شَكٍّ : شک] [مُّرِيْبٍ : تردد میں ڈالنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer