| Qari: |
And they will [then] say, "We believe in it!" But how for them will be the taking [of faith] from a place far away?
اور کہیں گے کہ ہم اس پر ایمان لے آئے اور (اب) اتنی دور سے ان کا ہاتھ ایمان کے لینے کو کیونکر پہنچ سکتا ہے
[ وَّقَالُوْٓا : اور وہ کہیں گے] [اٰمَنَّا : ہم ایمان لائے] [بِهٖ ۚ : اس پر] [وَاَنّٰى : اور کہاں] [لَهُمُ : ان کے لیے] [التَّنَاوُشُ : پکڑنا (ہاتھ آنا)] [مِنْ : سے] [مَّكَانٍۢ : جگہ] [بَعِيْدٍ : دور (دار الجزا)]