Qari: |
And those who believe and do righteous deeds and believe in what has been sent down upon Muhammad - and it is the truth from their Lord - He will remove from them their misdeeds and amend their condition.
اور جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور جو (کتاب) محمدﷺ پر نازل ہوئی اسے مانتے رہے اور وہ ان کے پروردگار کی طرف سے برحق ہے ان سے ان کے گناہ دور کردیئے اور ان کی حالت سنوار دی
[وَالَّذِيْنَ : اور جو لوگ] [اٰمَنُوْا : ایمان لائے] [وَعَمِلُوا : اور انہوں نے عمل کئے] [الصّٰلِحٰتِ : اچھے] [وَاٰمَنُوْا : اور وہ ایمان لائے] [بِمَا نُزِّلَ : اس پر جو نازل کیا گیا] [عَلٰي مُحَمَّدٍ : محمد پر] [وَّهُوَ : اور وہ] [الْحَقُّ : حق] [مِنْ رَّبِّهِمْ ۙ: ان کے رب سے] [كَفَّرَ : اس نے دور کردئیے] [عَنْهُمْ : ان سے] [سَـيِّاٰتِهِمْ : ان کی بُرائیاں (گناہ)] [وَاَصْلَحَ : اور درست کردیا] [بَالَهُمْ : ان کا حال]