قَالَ کَذٰلِکَ ۚ قَالَ رَبُّکَ ہُوَ عَلَیَّ ہَیِّنٌ وَّ قَدۡ خَلَقۡتُکَ مِنۡ قَبۡلُ وَ لَمۡ تَکُ شَیۡئًا ﴿۹﴾

(9 - مریم)

Qari:


[An angel] said, "Thus [it will be]; your Lord says, 'It is easy for Me, for I created you before, while you were nothing.' "

حکم ہوا کہ اسی طرح (ہوگا) تمہارے پروردگار نے فرمایا ہے کہ مجھے یہ آسان ہے اور میں پہلے تم کو بھی تو پیدا کرچکا ہوں اور تم کچھ چیز نہ تھے

[قَالَ: اس نے کہا] [كَذٰلِكَ: اسی طرح] [قَالَ: فرمایا] [رَبُّكَ: تیرا رب] [هُوَ: وہ (یہ)] [عَلَيَّ: مجھ پر] [هَيِّنٌ: آسان] [وَّ: اور] [قَدْ خَلَقْتُكَ: میں نے تجھے پیدا کیا] [مِنْ قَبْلُ: اس سے قبل] [وَ: جبکہ] [لَمْ تَكُ: تو نہ تھا] [شَـيْـــــًٔـا: کوئی چیز۔ کچھ بھی]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer