Qari: |
And how many a generation have We destroyed before them who were better in possessions and [outward] appearance?
اور ہم نے ان سے پہلے بہت سی اُمتیں ہلاک کردیں۔ وہ لوگ (ان سے) ٹھاٹھ اور نمود میں کہیں اچھے تھے
[وَكَمْ: اور کتنے ہی] [اَهْلَكْنَا: ہم ہلاک کر چکے] [قَبْلَهُمْ: ان سے پہلے] [مِّنْ قَرْنٍ: گروہوں میں سے] [هُمْ: وہ] [اَحْسَنُ: بہت اچھے] [اَثَاثًا: سامان] [وَّرِءْيًا: اور نمود]