ثُمَّ نُنَجِّی الَّذِیۡنَ اتَّقَوۡا وَّ نَذَرُ الظّٰلِمِیۡنَ فِیۡہَا جِثِیًّا ﴿۷۲﴾

(72 - مریم)

Qari:


Then We will save those who feared Allah and leave the wrongdoers within it, on their knees.

پھر ہم پرہیزگاروں کو نجات دیں گے۔ اور ظالموں کو اس میں گھٹنوں کے بل پڑا ہوا چھوڑ دیں گے

[ثُمَّ: پھر] [نُـنَجِّي: ہم نجات دینگے] [الَّذِيْنَ اتَّقَوْا: وہ جنہوں نے پرہیزگاری کی] [وَّنَذَرُ: اور ہم چھوڑ دینگے] [الظّٰلِمِيْنَ: ظالم (جمع)] [فِيْهَا: اس میں] [جِثِيًّا: گھٹنوں کے بل گرے ہوئے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer