Qari: |
Lord of the heavens and the earth and whatever is between them - so worship Him and have patience for His worship. Do you know of any similarity to Him?"
(یعنی) آسمان اور زمین کا اور جو ان دونوں کے درمیان ہے سب کا پروردگار ہے۔ تو اسی کی عبادت کرو اور اسی کی عبادت پر ثابت قدم رہو۔ بھلا تم کوئی اس کا ہم نام جانتے ہو
[رَبُّ السَّمٰوٰتِ: آسمانوں کا رب] [وَالْاَرْضِ: اور زمین] [وَمَا: اور جو] [بَيْنَهُمَا: ان کے درمیان] [فَاعْبُدْهُ: پس اس کی عبادت کرو] [وَاصْطَبِرْ: اور ثابت قدم رہو] [لِعِبَادَتِهٖ: اس کی عبادت پر] [هَلْ: کیا] [تَعْلَمُ: تو جانتا ہے] [لَهٗ: اس کا] [سَمِيًّا: ہم نام کوئی]