اِلَّا مَنۡ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا فَاُولٰٓئِکَ یَدۡخُلُوۡنَ الۡجَنَّۃَ وَ لَا یُظۡلَمُوۡنَ شَیۡئًا ﴿ۙ۶۰﴾

(60 - مریم)

Qari:


Except those who repent, believe and do righteousness; for those will enter Paradise and will not be wronged at all.

ہاں جس نے توبہ کی اور ایمان لایا اور عمل نیک کئے تو اسے لوگ بہشت میں داخل ہوں گے اور ان کا ذرا نقصان نہ کیا جائے گا

[اِلَّا: مگر] [مَنْ: جو۔ جس] [تَابَ: توبہ کی] [وَاٰمَنَ: وہ ایمان لایا] [وَعَمِلَ: اور عمل کیے] [صَالِحًـا: نیک] [فَاُولٰۗىِٕكَ: پس یہی لوگ] [يَدْخُلُوْنَ: وہ داخل ہوں گے] [الْجَــنَّةَ: جنت] [وَلَا يُظْلَمُوْنَ: اور ان کا نہ نقصان کیا جائیگا] [شَـيْــــــًٔا: کچھ۔ ذرا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer