Qari: |
And he used to enjoin on his people prayer and zakah and was to his Lord pleasing.
اور اپنے گھر والوں کو نماز اور زکوٰة کا حکم کرتے تھے اور اپنے پروردگار کے ہاں پسندیدہ (وبرگزیدہ) تھے
[وَكَانَ يَاْمُرُ: اور حکم دیتے تھے] [اَهْلَهٗ: اپنے گھروالے] [بِالصَّلٰوةِ: نماز کا] [وَالزَّكٰوةِ: اور زکوۃ] [وَكَانَ: اور وہ تھے] [عِنْدَ رَبِّهٖ: اپنے رب کے ہاں] [مَرْضِيًّا: پسندیدہ]