Qari: |
And We gave them of Our mercy, and we made for them a reputation of high honor.
اور ان کو اپنی رحمت سے (بہت سی چیزیں) عنایت کیں۔ اور ان کا ذکر جمیل بلند کیا
[وَوَهَبْنَا: اور ہم نے عطا کیا] [لَهُمْ: انہیں] [مِّنْ: سے] [رَّحْمَتِنَا: اپنی رحمت] [وَجَعَلْنَا: اور ہم نے کیا] [لَهُمْ: ان کا] [لِسَانَ: ذکر] [صِدْقٍ: سچا۔ جمیل] [عَلِيًّا: نہایت بلند]