Qari: |
And I will leave you and those you invoke other than Allah and will invoke my Lord. I expect that I will not be in invocation to my Lord unhappy."
اور میں آپ لوگوں سے اور جن کو آپ خدا کے سوا پکارا کرتے ہیں ان سے کنارہ کرتا ہوں اور اپنے پروردگار ہی کو پکاروں گا۔ امید ہے کہ میں اپنے پروردگار کو پکار کر محروم نہیں رہوں گا
[وَاَعْتَزِلُكُمْ: اور کنارہ کشی کرتا ہوں تم سے] [وَمَا: اور جو] [تَدْعُوْنَ: تم پرستش کرتے ہو] [مِنْ دُوْنِ: سوائے] [اللّٰهِ: اللہ] [وَاَدْعُوْا: اور میں عبادت کروں گا] [رَبِّيْ: اپنا رب] [عَسٰٓى: امید ہے] [اَلَّآ اَكُوْنَ: کہ نہ رہوں گا] [بِدُعَاۗءِ: عبادت سے] [رَبِّيْ: اپنا رب] [شَقِيًّا: محروم]