وَ سَلٰمٌ عَلَیۡہِ یَوۡمَ وُلِدَ وَ یَوۡمَ یَمُوۡتُ وَ یَوۡمَ یُبۡعَثُ حَیًّا ﴿٪۱۵﴾

(15 - مریم)

Qari:


And peace be upon him the day he was born and the day he dies and the day he is raised alive.

اور جس دن وہ پیدا ہوئے اور جس دن وفات پائیں گے اور جس دن زندہ کرکے اٹھائے جائیں گے۔ ان پر سلام اور رحمت (ہے)

[وَسَلٰمٌ: اور سلام] [عَلَيْهِ: اس پر] [يَوْمَ: جس دن] [وُلِدَ: وہ پیدا ہوا] [وَيَوْمَ: اور جس دن] [يَمُوْتُ: وہ فوت ہوگا] [وَيَوْمَ: اور جس دن] [يُـبْعَثُ: اٹھایا جائے گا] [حَيًّا: زندہ ہو کر]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer