فَخَرَجَ عَلٰی قَوۡمِہٖ مِنَ الۡمِحۡرَابِ فَاَوۡحٰۤی اِلَیۡہِمۡ اَنۡ سَبِّحُوۡا بُکۡرَۃً وَّ عَشِیًّا ﴿۱۱﴾

(11 - مریم)

Qari:


So he came out to his people from the prayer chamber and signaled to them to exalt [Allah] in the morning and afternoon.

پھر وہ (عبادت کے) حجرے سے نکل کر اپنی قوم کے پاس آئے تو ان سے اشارے سے کہا کہ صبح وشام (خدا کو) یاد کرتے رہو

[فَخَرَجَ: پھر وہ نکلا] [عَلٰي: پاس] [قَوْمِهٖ: اپنی قوم] [مِنَ: سے] [الْمِحْرَابِ: محراب] [فَاَوْحٰٓى: تو اس نے اشارہ کیا] [اِلَيْهِمْ: ان کی طرف] [اَنْ سَبِّحُوْا: کہ اس کی پاکیزگی بیان کرو] [بُكْرَةً: صبح] [وَّعَشِـيًّا: اور شام]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer