Qari: |
And there will remain the Face of your Lord, Owner of Majesty and Honor.
اور تمہارے پروردگار ہی کی ذات (بابرکات) جو صاحب جلال وعظمت ہے باقی رہے گی
[وَّيَبْقٰى: اور باقی رہے گی] [ وَجْهُ رَبِّكَ : تیرے رب کی ذات] [ذُو الْجَلٰلِ : بزرگی والی] [وَالْاِكْرَامِ : اور کرم والی]