وَ قَالَ مُوۡسٰۤی اِنۡ تَکۡفُرُوۡۤا اَنۡتُمۡ وَ مَنۡ فِی الۡاَرۡضِ جَمِیۡعًا ۙ فَاِنَّ اللّٰہَ لَغَنِیٌّ حَمِیۡدٌ ﴿۸﴾

(8 - ابراھیم)

Qari:


And Moses said, "If you should disbelieve, you and whoever is on the earth entirely - indeed, Allah is Free of need and Praiseworthy."

اور موسیٰ نے (صاف صاف) کہہ دیا کہ اگر تم اور جتنے اور لوگ زمین میں ہیں سب کے سب ناشکری کرو تو خدا بھی بےنیاز (اور) قابل تعریف ہے

[وَقَالَ: اور کہا] [مُوْسٰٓى: موسی] [اِنْ: اگر] [تَكْفُرُوْٓا: ناشکری کروگے] [اَنْتُمْ: تم] [وَمَنْ: اور جو] [فِي الْاَرْضِ: زمین میں] [جَمِيْعًا: سب] [فَاِنَّ اللّٰهَ: تو بیشک اللہ] [لَغَنِيٌّ: بے نیاز] [حَمِيْدٌ: سب خوبیوں والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer