| Qari: |
So that Allah will recompense every soul for what it earned. Indeed, Allah is swift in account.
یہ اس لیے کہ خدا ہر شخص کو اس کے اعمال کا بدلہ دے۔ بےشک خدا جلد حساب لینے والا ہے
[لِيَجْزِيَ: تاکہ بدلہ دے] [اللّٰهُ: اللہ] [كُلَّ نَفْسٍ: ہر جان] [مَّا: جو] [كَسَبَتْ: اس نے کمایا (کمائی)] [اِنَّ: بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [سَرِيْعُ الْحِسَابِ: جلد حساب لینے والا]