| Qari: |
[It will be] on the Day the earth will be replaced by another earth, and the heavens [as well], and all creatures will come out before Allah, the One, the Prevailing.
جس دن یہ زمین دوسری زمین سے بدل دی جائے گی اور آسمان بھی (بدل دیئے جائیں گے) اور سب لوگ خدائے یگانہ وزبردست کے سامنے نکل کھڑے ہوں گے
[يَوْمَ: جس دن] [تُبَدَّلُ: بدل دی جائے گی] [الْاَرْضُ: زمین] [غَيْرَ الْاَرْضِ: اور زمین] [وَالسَّمٰوٰتُ: اور آسمان (جمع)] [وَبَرَزُوْا: وہ نکل کھڑے ہوں گے] [لِلّٰهِ: اللہ کے آگے] [الْوَاحِدِ: یکتا] [الْقَهَّارِ: سخت قہر والا]