| Qari: |
Racing ahead, their heads raised up, their glance does not come back to them, and their hearts are void.
(اور لوگ) سر اٹھائے ہوئے (میدان قیامت کی طرف) دوڑ رہے ہوں گے ان کی نگاہیں ان کی طرف لوٹ نہ سکیں گی اور ان کے دل (مارے خوف کے) ہوا ہو رہے ہوں گے
[مُهْطِعِيْنَ: وہ دوڑتے ہوں گے] [مُقْنِعِيْ: اٹھائے ہوئے] [رُءُوْسِهِمْ: اپنے سر] [لَا يَرْتَدُّ: نہ لوٹ سکیں گی] [اِلَيْهِمْ: ان کی طرف] [طَرْفُهُمْ: ان کی نگاہیں] [وَاَفْــِٕدَتُهُمْ: اور ان کے دل] [هَوَاۗءٌ: اڑے ہوئے]