| Qari: |
My Lord, indeed they have led astray many among the people. So whoever follows me - then he is of me; and whoever disobeys me - indeed, You are [yet] Forgiving and Merciful.
اے پروردگار انہوں نے بہت سے لوگوں کو گمراہ کیا ہے۔ سو جس شخص نے میرا کہا مانا وہ میرا ہے۔ اور جس نے میری نافرمانی کی تو تُو بخشنے والا مہربان ہے
[رَبِّ: اے میرے رب] [اِنَّهُنَّ: بیشک وہ] [اَضْلَلْنَ: انہوں نے گمراہ کیا] [كَثِيْرًا: بہت] [مِّنَ: سے] [النَّاسِ: لوگ] [فَمَنْ: پس جو۔ جس] [تَبِعَنِيْ: میری پیروی کی] [فَاِنَّهٗ: بیشک وہ] [مِنِّىْ: مجھ سے] [وَمَنْ: اور جو۔ جس] [عَصَانِيْ: میری نافرمانی کی] [فَاِنَّكَ: تو بیشک تو] [غَفُوْرٌ: بخشنے والا] [رَّحِيْمٌ: نہایت مہربان]