| Qari: |
And He subjected for you the sun and the moon, continuous [in orbit], and subjected for you the night and the day.
اور سورج اور چاند کو تمہارے لیے کام میں لگا دیا کہ دونوں (دن رات) ایک دستور پر چل رہے ہیں۔ اور رات اور دن کو بھی تمہاری خاطر کام میں لگا دیا
[وَسَخَّــرَ: اور مسخر کیا] [لَكُمُ: تمہارے لیے] [الشَّمْسَ: سورج] [وَالْقَمَرَ: اور چاند] [دَاۗىِٕـبَيْنِ: ایک دستور پر چلنے والے] [وَسَخَّرَ: اور مسخر کیا] [لَكُمُ: تمہارے لیے] [الَّيْلَ: رات] [وَالنَّهَارَ: اور دن]